Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2020

Handouts BIO301 Essentials of Genetics In Urdu Lesson No 5

Handouts BIO301 Essentials of Genetics In Urdu  Lesson No 5 مونوہائبرڈ کراس اور ڈ ائ ی ہائبرڈ کراس ٹرو بریڈنگ   والے پودوں کی جو صرف ایک ہی کیریکٹر میں مختلف ہوں، ان کی کراس فرٹیلائزیشن کومونوہائبرڈ کراس کہا جاتا ہے۔ مونوہائبرڈ کراس کے ساتھ ، مینڈل نے سنگل جین لوکس پر الیلز کی علیحدگی کا تعین کیا۔ ڈائی ہائبرڈ کراس یہ طے کرتا ہے کہ دو مختلف جین لوکائی کے الیلز،انحصار کرتے ہوئے ی آاازادانہ طور پر علیحدگی اختیار کرتے ہیں۔ علیحدگی منحصر ہوگی یا آزاد؟ مثال: